!مائیں متوجہ ہوں

کیسے ہیں آپ سب؟ یہاں بہت اچھی باتیں ہو رہی ہیں لیکن اللہ کرے کہ یہ صرف باتیں ہی نہ رہیں بلکہ عمل بن جائے- بچوں کو کارٹون بہت پسند ہوتے ہیں- کیونکہ بچوں کو سمجھ نہیں ہوتی- اب اگر آگ کا گرم سرخ کوئلہ بهی بچوں کے اگےآ  ے گا تو وه اسے بھی Read more about !مائیں متوجہ ہوں[…]